گیارہ اور بارہ ربیع الاول کو ہیوی ٹریفک پر مکمل پابندی عائد

تازہ ترین

تازہ ترین

فائل فوٹو

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی ہدایات پر 11 اور 12 ربیع الاول کے موقع پر شہر میں ہیوی ٹریفک کی آمدورفت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی ہدایات پر 11 اور 12 ربیع الاول کے موقع پر شہر میں ہیوی ٹریفک کی آمدورفت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ترجمان کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق تمام ڈمپر مالکان اور ہیوی ٹرانسپورٹرز کو پابندی سے متعلق پیشگی آگاہ کر دیا گیا ہے تاکہ شہریوں کو کسی بھی قسم کی پریشانی یا ٹریفک جام کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ٹریفک پولیس ترجمان کے مطابق پابندی پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جاتے گی ۔

Related Posts