مسجد پر مریم نواز کی تصویر لگانے کا تنازع، وزیر اعلیٰ سخت برہم

تازہ ترین

تازہ ترین

فوٹو ایکسپریس

پنجاب کی وزیر اعلی مریم نواز شریف نے مسجد پر اپنی تصویر لگانے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤ الدین سے وضاحت طلب کرلی۔

ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق مسجد پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تصویر لگانے پر ڈپٹی کمشنر کی سرزنش کی ہے۔

وزیراعلی مریم نواز نے ضلعی انتظامیہ اور سرکاری اداروں کو اپنی تصویر کے حوالے سے ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Related Posts