باسکٹ بال کے کھلاڑی میں کورونا وائرس کی تصدیق‘ ٹورنامنٹ معطل کردیا گیا

تازہ ترین

تازہ ترین

باسکٹ بال کے کھلاڑی میں کورونا وائرس کی تصدیق‘ ٹورنامنٹ معطل کردیا گیا
باسکٹ بال کے کھلاڑی میں کورونا وائرس کی تصدیق‘ ٹورنامنٹ معطل کردیا گیا

نیو یارک:باسکٹ بال یوٹا جاز کے کھلاڑی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا جوکہ مثبت آیا۔

امریکہ کی نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (این بی اے) نے اپنے اگلے نوٹس تک ٹورنامنٹ کو معطل کردیا۔

این سی اے اے نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ” مارچ میڈنس ” باسکٹ بال ٹورنامنٹ کراؤڈ کے بغیرگراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

جبکہ ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ نے بھی ٹوئیٹر پر اعلان کیا ہے کہ ان دونوں میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس دوران دونوں آسٹریلیا کے علاقے میں اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔

Related Posts