کورونا وائرس : قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

تازہ ترین

تازہ ترین

Pakistan reports 1130 coronavirus cases

اسلام آباد: کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج دارالحکومت میں ہوگا۔

اجلاس میں وفاقی وزراء ، وزرائے اعلیٰ ، این ڈی ایم اے کے چیئرمین ، سرجن جنرل پاکستان ، آئی ایس آئی اور انٹر سروسز پبلک ریلیشنز شامل ہوں گے۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی سربراہی میں اجلاس کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ عوامی فیصلے کے بعد مربوط کوششوں کے ذریعے وبائی بیماریوں کو روکا جاسکے۔

مزید پڑھیں:پاکستان کا بڑا فیصلہ‘ ایران اور افغانستان کی سرحدیں بند کردی گئیں

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 28 ہوچکی ہے، اجلاس میں موذی مرض کی روک تھام اور وائرس پر قابو پانے کے حوالے سے حکمت عملی بنائی جائیگی ۔

Related Posts