اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 457 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کا شکار 10 مزید شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے12 لاکھ 74 ہزار 17افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس میں مبتلا 28 ہزار 466شہری جان کی بازی ہار گئے۔
ویکسینیشن کا ہدف پورا نہ ہوا تو کورونا کی پانچویں لہرآسکتی ہے، اسد عمر
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








