کراچی : پاکستان میں جمعہ کو مختلف شہروں سے مزید 284 نئے کیسزسامنے آنے کے بعد کورونا وائرس سے متاثر ہونیوالوں کی تعداد 4792 ہوگئی۔
پنجاب میں 2336 ، سندھ میں 1214 ، خیبر پختونخوا میں 656 ، گلگت بلتستان میں 215 ، اسلام آباد میں 118 اور آزاد کشمیر میں 33 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیں:کراچی ،گلستان سوسائٹی و قائد آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد 24 ہوگئی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








