اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا سے 12 لاکھ 92 ہزار 406 افراد متاثر جبکہ وائرس کا شکار 28 ہزار 894 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 666 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 359 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ وائرس میں مبتلا 2 مزید شہری جان کی بازی ہار گئے۔
اومی کرون بلوچستان پہنچ گیا، متعدد کیسز رپورٹ، وزیر اعلیٰ کا اظہارِ تشویش
کوروناکی وجہ سے کاروباربند،مہنگائی پوری دنیاکامسئلہ ہے، وزیراعظم
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








