جنیوا: دُنیا بھر میں کورونا سے 33 کروڑ 17 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ وائرس کے باعث 55لاکھ 65 ہزار افراد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی طور پر 33 کروڑ17 لاکھ 37 ہزار748 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس کا شکار 55 لاکھ 65 ہزار412 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
کورونا کاخوف، حکام نے امریکیوں کو نئے سال کی آمد پر تقریبات سے روک دیا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








