سکھر: خونخوار مگر مچھ 4سالہ بچی کو ماں کے سامنے نگل گیا، بچی سعیدہ مہر کی والدہ نے بھاگ کر جان بچائی۔
سکھر میں صالح پٹ نارا کینال کے کنارے بچی اپنی ماں کے ساتھ بیٹھی تھی کہ مگرمچھ نے حملہ کردیا جبکہ بچی سعیدہ مہر کی والدہ نے بھاگ کر جان بچائی۔ننھی سعیدہ کے بے بس والد نے بتایاکہ علاقے میں کھارا پانی ہے، پینے اور استعمال کے لئے میٹھے پانی کی تلاش میں یہاں تک آتے ہیں، خدارا کوئی مدد کرے شایدمیری بچی زندہ مل جائے۔
سندھ کے عوام قائد بدنام کا ماتم کررہے ہیں، فردوس شمیم نقوی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








