حکومت کا حفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹانےکا فیصلہ، کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا بھی امکان

تازہ ترین

تازہ ترین

حکومت کا حفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹانےکا فیصلہ، کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا بھی امکان
حکومت کا حفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹانےکا فیصلہ، کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا بھی امکان

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ حفیظ کو عہدے سے ہٹائے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ حماد اظہر نئے وزیر خزانہ ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا بھی امکان ہے۔ تاہم اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان حتمی فیصلہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کو وزارات پیٹرولیم کا قلمدان دیئے جانے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں: وزیراعظم عمران خان کو بھیجنے والی پی ڈی ایم خود بکھر گئی ہے، شیخ رشید

Related Posts