سال کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ منفرد فوڈ فیسٹیول، کراچی ایٹ فیسٹیول 2023 کھانے کے شوقین افراد کے لیے شروع ہو گیا ہے۔
کراچی ایٹ 2023 کا آغاز کردیا گیا ہے اور یہ 8 جنوری تک بیچ ویو پارک، سی ویو پر جاری رہے گا۔
ہفتہ اور اتوار کو یہ میلہ دوپہر 12:00 بجے شروع ہوگا جو رات 12 بجے تک جاری رہے گا۔جہاں مزیدار کھانے آپ کا انتظار کررہے ہیں۔
ایونٹ میں عاصم اظہر، ینگ سٹنرز، بلال مقصود اور زیب بنگش پرفارم کریں گے۔ چند اشیاء کی فہرست درج ذیل ہے جو کھانے کے لئے فروخت کی جائیں گی، آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں۔
Wrapped

Yelo.pk

The Boys

Potato Fotato

SNACCC!

Let’s Bake by Majeeda

Cocoa Cuisine

Momos On The Go

Zavery Pops

Sombrero

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








