ڈیرہ اسماعیل خان، باپ بیٹے سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد

تازہ ترین

تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان، باپ بیٹے سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد
ڈیرہ اسماعیل خان، باپ بیٹے سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد

ڈی آئی خان: چودہوان روڈ پر نہرکے قریب سے 5 افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی آئی خان کے علاقے چودہوان روڈ پر نہر کے قریب سے ملنے والی 5 لاشوں میں باپ بیٹے کی لاشیں بھی شامل ہیں،جنہیں بے رحمی سے قتل کردیا گیا۔

باراتیوں کی کوسٹر حادثے کا شکار،3 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق تمام افراد کو ذاتی دشمنی کے باعث فائرنگ کرکے قتل کیاگیا ہے، تمام افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کرکے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Related Posts