کیا مہوش حیات نے شادی کرلی؟مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

تازہ ترین

تازہ ترین

کیا مہوش حیات نے شادی کرلی؟مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
کیا مہوش حیات نے شادی کرلی؟مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

کراچی:پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر ایسا پیغام اور تصویر شیئر کی کہ مداح حیران رہ گئے، اور انہیں سوچنے پر مجبور کردیا کہ اداکارہ آخر کس کا انتظار کر رہی ہیں۔

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مہوش حیات نے اپنی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ آپ آج پھر گھر دیر سے آئے، میں کب سے آپ کا انتظار کر رہی تھی۔

مہوش حیات کی اس تصویر اور پیغام کو ان کے اکاؤنٹس پر ہزاروں مداحوں نے پسند کیا اور ان سے سوالات بھی پوچھے کہ آخر وہ کس کا انتظار کر رہی ہیں۔

Related Posts