کراچی:حال ہی میں سابق کرکٹر حنیف محمد کے پوتے سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی سوہائے علی ابڑو نے شادی کے بعد اپنی شخصیت بالکل ہی تبدیل کرلی ہے۔
شادی کے بعد سے سوہائے علی ابڑوسوشل میڈیا پر زیادہ فعال نہیں ہیں نہ ہی ان کی جانب سے اپنی شادی کی بارات اور ولیمے کی تصویر شیئر کی گئی ہیں تاہم اب انہوں نے نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ شادی کے بعد اپنے نئے لک کی تصویر شیئر کی ہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








