فلم ڈاکٹر جی پر ٹوئٹر صارفین کا کیا ردعمل سامنے آیا؟

تازہ ترین

تازہ ترین

فلم ڈاکٹر جی پر ٹوئٹر صارفین کا کیا ردعمل سامنے آیا؟
فلم ڈاکٹر جی پر ٹوئٹر صارفین کا کیا ردعمل سامنے آیا؟

حال ہی میں ریلیز ہونے والی آیوشمان کھرانہ کی فلم ڈاکٹر جی پر ٹوئٹر صارفین کا مثبت ردعمل سامنے آرہا ہے۔

آیوشمان کھرانہ، راکل پریت سنگھ اور شیفالی شاہ پر مشتمل یہ فلم ایک مزاحیہ سماجی فلم ہے جس میں آیوشمان نے ایک ڈاکٹر کا کردار ادا کیا ہے جبکہ شیفالی شاہ ان کی ٹیچر کا کردار ادا کررہی ہیں۔ شیبا چڈھا فلم میں ان کی ماں کے کردار میں نظر آئینگی۔

سوشل میڈیا صارفین کا اس فلم پر کافی مثبت ردعمل سامنے آرہا ہے، آیئے اُن کے تبصروں پر ایک نظرڈالتے ہیں:

Related Posts