ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ہمیں مسلمانوں کیلئے فیصلہ کن تلوار دی۔اداکار شان

تازہ ترین

تازہ ترین

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ہمیں مسلمانوں کیلئے فیصلہ کن تلوار دی۔اداکار شان
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ہمیں مسلمانوں کیلئے فیصلہ کن تلوار دی۔اداکار شان

پاکستانی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار شان نے کہا ہے کہ معروف سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو ایک فیصلہ کن تلوار دی ہے جو مسلم امت کیلئے کام کرے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اداکار شان شاہد نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ہمیں وہ تلوار دی ہے جو مسلم امہ کے لیے فیصلہ کن حقیقت ثابت ہوگی۔

یومِ تکبیر کے موقعے پر پاکستانی قوم کو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات یاد دلاتے ہوئے شان نے کہا کہ اپنے قومی ہیروز کو یاد رکھئے جو 28 مئی کے تاریخی اقدام کے پیچھے کام کر رہے تھے۔ 

Related Posts