کراچی: اپنی مرضی سے کراچی سے بھاگ کر پنجاب میں پسند کی شادی کرنے والی کمسن لڑکی دعا زہرا کے نکاح خواں اور گواہ کو جعلی نکاح کے جرم میں گرفتار کرکے کراچی پولیس کے حوالے کیا گیا۔ دعا زہرا کا کہنا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق دعا زہرا کے نکاح پڑھانے والے اور گواہ کو سمن آباد پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ پنجاب پولیس نے دونوں ملزمان کو راہداری ریمانڈ پر سندھ کے حوالے کیا۔
راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 5ملزمان گرفتار
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








