کراچی:امر خان اور عمران اشرف کی فلم ”دم مستم“کا ٹریلر بالآخر ریلیز ہوگیا، جس میں پیار، ہنسی، موسیقی اور جذبات کا بہترین امتزاج ہے۔
آنے والی فلم کے مشہور جوڑی، اپنے ہدایت کار احتشام الدین کے ساتھ تقریب میں نظر آئی۔ اس تقریب کے لیے، امر خان نے سرخ رنگ کی ساڑھی پہنی اور اپنی خوبصورتی کے باعث سب کی توجہ حاصل کرلی۔



گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








