سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

تازہ ترین

تازہ ترین

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات: سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ذرائع کے مطابق زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 144 کلو میٹر رہی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

مزید پڑھیں:ملک بھر میں شب برأت آج عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائے گی

زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Related Posts