اسرا بلگچ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

اسرا بلگچ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
اسرا بلگچ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تُرک اداکارہ اسرا بلگچ نے انسٹا گرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کردیں۔

حال ہی میں اسرا بلگچ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

قبل ازیں بھی اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

دوسری جانب تُرک اداکارہ نے اپنی نئی سیریز ’کانونسوز توپراکلر‘ کے سیٹ سے اپنی تصاویر شیئر کیں، جس کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ سیریز 29 ستمبر سے نشر ہوگی۔

Related Posts