عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی ڈی آئی خان سے واپسی پر ہنگامی لینڈنگ

تازہ ترین

تازہ ترین

عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی ڈی آئی خان سے واپسی پر ہنگامی لینڈنگ
عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی ڈی آئی خان سے واپسی پر ہنگامی لینڈنگ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی ڈیرہ اسماعیل خان سے واپسی پر ہنگامی لینڈنگ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پائلٹ نے فنی خرابی پر ہیلی کاپٹر اڈیالہ گاؤں کے قریب اتار لیا جس کے بعد عمران خان بذریعہ سڑک بنی گالا کیلیے روانہ ہوگئے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سابق وزیر اعظم عمران خان کا بیان سامنے آیا تھا کہ میری جان کو خطرہ ہے۔

مزید پڑھیں:چار سال جن ممالک کیساتھ تعلقات متاثر ہوئے اب اُن میں بہتری آئی ہے، وزیرِ خارجہ

اگر مجھے کچھ ہوا تو چار لوگ ذمہ دار ہوں گے، اُن کا کہنا تھا کہ ویڈیو ریکارڈ کرادی ہے، اگر مجھے کچھ ہوا تو ویڈیو عوام کے سامنے آجائے گی۔

Related Posts