طیارے نہیں شاہین لڑتے ہیں! پاکستانی فائٹر جہاز کی بھارت میں گھس کر حملے کی دل چھو لینے والی ویڈیو

تازہ ترین

تازہ ترین

"Emotional Video: Pakistani Fighter Jet Strikes Deep Inside India"
ONLINE

پاکستان نے بھارت کی جارحیت کا جواب دینے کیلئے آپریشن بنیانُ المرصوص شروع کردیا ہے اور افواج پاکستان کے بہادر جوانوں نے بھارت کو ایسا جواب دیا ہے کہ پوری دنیا پاکستان کے بہادر جوانوں کی معترف نظر آتی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں پاکستان کا فائٹر جہاز بھارت میں گھس کر کارروائی کررہا ہے اور بھارتی جہاز اور میزائل اس کو نشانہ بنانے میں ناکام نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستان فائٹر جہاز کامیابی سے حملے کے بعد بھارت کو شدید نقصان پہنچا کر دشمن کے نرغے سے نکل رہا ہے۔

 

Related Posts