راولپنڈی: پاکستان کے خلاف تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔
انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کے خلاف راولپنڈی کے پہلے ٹیسٹ میں لیام لونگ اسٹون ڈیبیو کریں گے جبکہ بین ڈکٹ کی 6 برس بعد پلیئنگ الیون میں واپسی ہوئی ہے۔
BREAKING: Liam Livingstone will make his Test debut for England against Pakistan in Rawalpindi, while Ben Duckett will open the batting after six years out of the side ????????????????????????????https://t.co/a56NFOA28a | #PAKvENG pic.twitter.com/2gSiDKWQM5
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) November 29, 2022
علاوہ ازیں سیریز کے پہلے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کی ٹیم میں کپتان بین اسٹوکس، زیک کرالی، اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک، بین فوکس،جیک لیچ، اولی رابنسن اور جیمز اینڈرسن شامل ہیں۔
امریکا نے ایران کو شکست دیکر ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








