لاہور: ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان ایسراء بلجیک اور ہانیہ عامر بھی پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کی پشاور زلمی کا حصہ بن گئیں۔
پشاور زلمی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پیغام میں بتایا کہ ہم زلمی فیملی میں ایسراء بلجیک کا خیر مقدم کرتے ہیں اس سے قبل پی ایس ایل کی فرنچائز نے اداکارہ ہانیہ عامر اور علی رحمان کو برانڈ ایمبیسیڈر کے ساتھ ساتھ ماہرہ خان کوبھی سفیر مقرر کیا تھا۔ ادھر ٹیم کے مالک جاوید آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ آج رات زلمی کاترانہ جاری کیا جائے گا۔
We welcome Esra Bilgic into our #ZKingdom
Brace yourself Yellow storm, a kingdom is about to be revealed tonight⚡️@esbilgic #Zalmi #YellowStorm pic.twitter.com/UcrgRqN2Eq
— PeshawarZalmi (@PeshawarZalmi) February 19, 2021
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








