کیابرطانیہ پر گیدڑ تاریخی حملہ کرنےجارہےہیں؟ماہرین نے خبردار کردیا

تازہ ترین

تازہ ترین

لندن:ماہرین کی جانب سے خبردار کیاگیاہے کہ یورپ میں گولڈن گیدڑکی آبادی تیزی سے بڑھتی جارہی ہے جو کسی بھی وقت برطانیہ پر تاریخ کاسب سے بڑاحملہ کرنےوالےہیں۔

ماہرین نےبتایایہ گولڈن گیدڑ برطانیہ میں نہ صرف ہجرت کرکے آئیں گے بلکہ اپنی آبادی کو بھی تیزی سے بڑھائیں گےجو نہ صرف بہت سی فصلوں اور مویشیوں کی تباہی کاباعث بنےگاساتھ ہی اس سےنئی بیماریاں بھی پھلیں گی،جوانسانوں میں بھی منتقل ہوسکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پڑوسی سےکپڑےمانگناخاتون کومہنگاپڑگیا،شوہرغصےمیں عدالت پہنچ گیا

دوسری جانب یونیورسٹی آف کیلی فورنیا سانتا کروز کے ایک ماہر نے بتایاکہ شکاریوں کی جانب سے بھیڑیوں کا شکار کیا جا رہا ہے جس کے باعث گیدڑوں کی آبادی تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔

Related Posts