رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کی تیاریاں مکمل، مہمانوں میں کون کون شامل ہے؟

تازہ ترین

تازہ ترین

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کی تیاریاں مکمل، مہمانوں میں کون کون شامل ہے؟
رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کی تیاریاں مکمل، مہمانوں میں کون کون شامل ہے؟

بالی ووڈ کی مقبول جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کے حوالے سے خبریں کافی عرصے سے گردش کررہی ہیں تاہم اب خبر یہ ہے کہ جوڑی رشتہ ازدواج میں بہت جلد منسلک ہونے والی ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی 13 سے 17 اپریل کے درمیان ممبئی میں ہو رہی ہے جس کے لیے مہمانوں کی فہرست بھی تیار کرلی گئی ہے۔

شادی کے مہمانوں کی فہرست

راہول بھٹ کے مطابق شادی میں صرف 28 مہمان شامل ہونگے جن کو بس کے ذریعے سے کے آر کے ہاوس لے جایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان علیحدگی، ندا یاسر غمگین ہوگئیں

شادی کا لباس

عالیہ بھٹ کی شادی کا دوپٹہ ان کی ایک دوست اور لباس مشہور ڈیزائنر منیش ملہوترا ڈیزائن کرینگے۔

شادی کیلئے ڈیزائنر جوتے

ایک رپورٹ کے مطابق دولہا دلہن شادی میں کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ڈیزائنر کے ڈیزائن کردہ جوتے ہی پہنیں گے۔

Related Posts