جدہ: سعودیہ میں جدہ پر ایئر پورٹ پر غیرمعمولی رش کے باعث تمام بین القوامی پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔
سی ای او پی آئی اے کا جدہ ائیرپورٹ حکام سے ٹیلی فونک رابطہ، مسافروں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے معاونت کی درخواست کی۔
جدہ ائیرپورٹ پر پروازوں میں تاخیر کے باعث وفاقی وزیر ہوابازی کی جانب سے پی آئی اے کو تاخیر سے متاثرہ مسافروں کو ہوٹل فراہم کرنے کی ہدایات کی گئی۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پروازوں سے متعلق بروقت معلومات کیلئے پی آئی اے کے اسٹیشن منیجر طارق مجید 3203438 54 +966 یا نائب سٹیشن منیجر خضر 4553342 55 +966سے رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں:ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








