فائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

تازہ ترین

تازہ ترین

فائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی
فائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فائزہ خان کی خوبصورت سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ فائزہ خان نے اپنی چند تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں ایک بلند و بالا عمارت کے نیچے کھڑے وکٹری کا نشان بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Faiza Khan (@faizakhanofficial)

View this post on Instagram

A post shared by Faiza Khan (@faizakhanofficial)

فائزہ خان نے اپنی انسٹا گرام پر شیئر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں تحریر کیا کہ ”Unseen bits“ اور دل کی ایموجی بھی بنائی۔جس پر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے مختلف تبصرے کئے جارہے ہیں۔

شدید تنقید کے بعد ثنا خان نے بھی آخرکار اسرائیل کی مذمت کردی

Related Posts