نیو یارک:سابق ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای)کے اسٹار شیڈ گیسپرڈ لاس اینجلس کے ایک سمندر میں ڈوب کر اپنی جان کی بازی ہار گئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ساحل پر موجود ایک شخص نے گشت کرنے والے افسران کو لاش کے ساحل پر آنے کی اطلاع دی۔اس کے پولیس ایکشن میں آئی،پولیس نے لاش کی شناخت شیڈ گیسپرڈ کے نام سے کی اور پھر ان کے خاندان کو بھی مطلع کیا گیا۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








