انوشے عباسی کو مداحوں نے پاکستانی کترینہ کیف قرار دے دیا

تازہ ترین

تازہ ترین

انوشے عباسی کو مداحوں نے پاکستانی کترینہ کیف قرار دے دیا
انوشے عباسی کو مداحوں نے پاکستانی کترینہ کیف قرار دے دیا

پاکستان ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کو مداحوں نے انڈین اداکارہ کترینہ کیف قرار دے دیا ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ انوشے عباسی نے اپنی حالیہ تصویر شیئر کی ہے جس نے سوشل میڈیا صارفین میں دھوم مچا دی ہے جبکہ مداحوں نے انوشے عباسی کو کترینہ کیف قرار دے دیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Anoushay Abbasi (@anoushayabbasiofficial)

اداکارہ انوشے عباسی نے فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں تصویر سے متعلق سوال کیا کہ ’آپ کیا کہتے ہیں ؟‘

اداکارہ کی اس پوسٹ کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا گیا جبکہ ان کے مداحوں نے ان کی یہ تصویر دیکھ کر انہیں بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف کا ہمشکل قرار دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں : غناعلی کی اپنے والد کے ہمراہ “فادرز ڈے” کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Related Posts