فاسٹ بولر کاگیسوربادا کی مستقبل میں پی ایس ایل کا حصہ بننے کی خواہش

تازہ ترین

تازہ ترین

فاسٹ بولر کاگیسوربادا کی مستقبل میں پی ایس ایل کا حصہ بننے کی خواہش
فاسٹ بولر کاگیسوربادا کی مستقبل میں پی ایس ایل کا حصہ بننے کی خواہش

جوہانسبرگ:جنوبی افریقی فاسٹ بولر کاگیسوربادا نے بھی پاکستان سپر لیگ کا مستقبل میں حصہ بننے کی خواہش ظاہر کردی۔

سوشل میڈیا پر لائیو سیشن میں شائقین کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے 24 سالہ ربادا نے کہاکہ میں نیشنل ڈیوٹی اور دوسری مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل 5 میں حصہ نہیں لے سکا

فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ مستقبل میں اس ایونٹ میں کھیلنا پسند کروں گا، مجھے امید ہے کہ ایک دن اس کا حصہ ضرور بنوں گا۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا ایونٹ کورونا وباء کے باعث اختتامی مراحل ختم کردیا گیا۔

Related Posts