سوات: نواحی علاقے امانکوٹ میں باپ نے مبینہ طور پر اپنے 7 سال کے سگے بیٹے کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق متاثرہ بچے کی والدہ نے ایم ایم نیوز کو اپنی روداد سناتے ہوئے بتایا کہ میرے شوہر نے اپنے سگے بیٹے کے ساتھ بد فعلی کی ہے، جبکہ تھانہ رحیم آباد پولیس نے بچے کی والدہ کی شکایت پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








