فواد چوہدری نے شہباز شریف کے لئے قرنطینہ کا مطالبہ کردیا

تازہ ترین

تازہ ترین

فواد چوہدری نے شہباز شریف کے لئے قرنطینہ کا مطالبہ کردیا
فواد چوہدری نے شہباز شریف کے لئے قرنطینہ کا مطالبہ کردیا

لاہور:پاکستان مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف کے پاکستان واپس آنے کے فیصلے پروفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وزیر اعظم سے درخواست کی ہے کہ شہباز شریف کو دو ہفتوں کے لئے میو اسپتال میں قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔

ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ شہباز شریف کو میو اسپتال میں 14 دن تک قرنطینہ کا سامنا کرنا چاہئے تاکہ وہ اسپتالوں کی اہمیت کو سمجھ سکیں۔

انہوں نے مزید کہا پتہ نہیں یہ پاکستان کے لوگوں کو اتنا بیوقوف کیوں سمجھتے ہیں؟؟؟

Related Posts