ایف بی آر ڈیوٹی سے مستثنیٰ اشیاء کے معاملے پر اسکیم کی تفصیلات رواں ہفتے جاری کریگا

تازہ ترین

تازہ ترین

FBR seeks income details of doctors, surgeons

لاہور:فیڈرل بورڈ آف ریونیو ملک بھر کی مارکیٹوں میں ڈیوٹی سے مستثنیٰ اشیاء کے معاملے پر اسکیم کی تفصیلات رواں ہفتے جاری کرے گا۔

مزید پڑھیں: ٹیکس ریفنڈ: حکومت نے برآمد کنندگان کو 17 ارب 67 کروڑ جاری کردئیے

ایک ٹوئٹ میں چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ مارکیٹ میں دستیاب ڈیوٹی سے مستثنیٰ اشیائے صرف کے مسئلے کے فوری حل پر کام جاری ہے۔

اس سکیم کی تفصیلات رواں ہفتے جاری کر دی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اس سکیم کا مقصد تاجروں کو سہولت فراہم کرنا اور ان کے اعتماد کوٹھیس پہنچائے بغیر دستاویزی کارروائی کے عمل کو تیز بناناہے۔

Related Posts