اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں پاک تاجکستان فضائی روٹ سمیت دیگر اہم امور کی منظوری متوقع ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان اور تاجکستان کے مابین عالمی فضائی روٹ کے قیام کی منظوری دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا جس میں اہم سیاسی و عالمی امور شامل ہیں۔
آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کا کورہیڈکوارٹرز کراچی کادورہ
پنجاب کےعوام کیلئے خوشخبری،وزیراعظم نے ہیلتھ کارڈ کا اجراء کردیا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








