رحیم یار خان: ٹک ٹاکربیوی نے فالوورز بڑھانے کی خاطر اپنے شوہر کے مرنے کی جھوٹی خبر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی، جس کے بعد شہریوں کا جم غفیر لڑکی کے گھر تعزیت کے لئے پہنچ گیا۔
ٹک ٹاکر لڑکی نے اپنے فالوورز بڑھانے کی خاطر اپنے شوہر عادل راجپوت کی کار ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہونے کی جھوٹی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی،جھوٹی خبر کو ہر کوئی سچ سمجھ بیٹھا۔
Breaking News: Famous TikToker #AdilRajput has been died in a planned traffice accident. Here is his wife who is confirming the news. He is receiving death threads for many days. pic.twitter.com/zAtWwk4nhj
— Showbiz & News (@ShowbizAndNewz) September 15, 2020
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








