نئی دہلی: مقبوضہ جموں و کشمیر کی جدوجہدِ آزادی کی تحریک کے روحِ رواں اور معروف حریت رہنما سیّد علی گیلانی کی شہادت کو آج ایک برس مکمل ہوگیا جنہیں خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے مقبوضہ وادی میں آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال آل پارٹیز حریت کانفرنس (اے پی ایچ سی)ن کی جانب سے دی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ آج سری نگر کے علاقے حیدر پورہ کی جانب زبردست مارچ کیا جائے گا۔
پاکستان اور جرمنی کئی شعبوں میں مشترکہ طور پر کام کرسکتے ہیں۔سیّد نوید قمر
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








