غیر ملکی کرکٹرز بھی پاکستانی دیسی کھانوں کے دیوانے‘ کولن منرو نے دل کی بات کہہ ڈالی

تازہ ترین

تازہ ترین

غیر ملکی کرکٹرز بھی پاکستانی دیسی کھانوں کے دیوانے‘ کولن منرو نے دل کی بات کہہ ڈالی
غیر ملکی کرکٹرز بھی پاکستانی دیسی کھانوں کے دیوانے‘ کولن منرو نے دل کی بات کہہ ڈالی

لاہور: غیر ملکی کرکٹرز بھی پاکستانی دیسی کھانوں کے دیوانے‘ کولن منرو نے دل کی بات کہہ ڈالی

پی ایس ایل 5میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے بلے باز کولن منرو نے پاکستانی دیسی کھانوں کی تعریف کچھ اس طرح کی کہ انہوں نے ایک ٹوئٹ میں کراچی اور اسلام آباد کا اردو زبان میں شکریہ ادا کیا۔

سالگرہ منانے پر ساتھی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا‘ انہوں نے یہاں تک کہہ دیا کہ پاکستانی دیسی کھانوں سے بہترین کچھ نہیں۔

بات صرف یہیں ختم نہیں ہوئی اسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نے بھی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں کولن منرو کے دیگر ساتھی کھلاڑی بھی ان کے ساتھ نظر آرہے ہیں‘ جو کولن کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دے رہے ہیں۔

Related Posts