پاکستانی کرنسی کی قدر میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر، یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال اور اماراتی درہم کے نرخوں میں معمولی تبدیلیاں آئیں۔
جمعہ کے روز اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 280اعشاریہ 5 روپے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ ایک یورو کی قیمت 301اعشاریہ 25 روپے ہے۔
اسی طرح ایک برطانوی پاؤنڈ 361اعشاریہ 75 روپے میں دستیاب ہے ، ایک سعودی ریال 74اعشاریہ 35 روپے ور ایک اماراتی درہم 75اعشاریہ 9 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔
ماہرین کے مطابق عالمی اقتصادی حالات اور ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے کرنسی کی قدر میں معمولی تبدیلیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں۔
سرمایہ کار اور کاروباری حلقے کرنسی مارکیٹ پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ مستقبل کے رجحانات کا بہتر اندازہ لگایا جا سکے۔
|
OPEN MARKET FOREX RATES by forex.com.pk |
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
INTER BANK RATES by forex.com.pk |
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








