سوات میں پھنسی غیر ملکی تبلیغی جماعت کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکال لیا گیا

تازہ ترین

تازہ ترین

سوات کی وادی مانکیال میں پھنسی تبلیغی جماعت کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کرلیا گیا۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی خصوصی ہداہت پر وادی مانکیال میں پھنسے تبلیغی جماعت کے ارکان کو ریسکیو کیا گیا۔

تبلیغی جماعت میں عرب باشندے بھی شامل ہیں، ارکان کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے بحفاظت کانجو ائیر پورٹ پہنچا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

سوشل میڈیا پوسٹس پر خاتون کو 45 سال قید کی سزا

خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں مقامی افراد کی جانب سے تبلیغی جماعت کے پھنسے ہونے اور انہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔

Related Posts