پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں آج جمعہ 11 جولائی 2025 کو غیر ملکی زرمبادلہ کے نرخ جاری کردیئے گئے ہیں۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری کی قیمت 278 روپے 50 پیسے اور فروخت کی قیمت 281 روپے مقرر کی گئی۔
اسی طرح یورو کی قیمت خرید 300 روپے جبکہ فروخت 303 روپے ہے۔ برطانوی پاؤنڈ کی خریداری 356 روپے اور فروخت 360 روپے میں ہو رہی ہے۔
سعودی ریال کی قیمت خرید 74 روپے اور فروخت 75 روپے 20 پیسے جبکہ اماراتی درہم کی خرید 76 روپے اور فروخت 77 روپے 50 پیسے مقرر ہوئی۔
کینیڈین ڈالر کی قیمت خرید 204 روپے اور فروخت 208 روپے رہی، جبکہ آسٹریلین ڈالر کی قیمت خرید 185 روپے اور فروخت 189 روپے ریکارڈ کی گئی۔
جاپانی ین کی قیمت خرید 1اعشاریہ 80 روپے اور فروخت 1اعشاریہ 90 روپے جبکہ چینی یوان کی خریداری 37 روپے اور فروخت 38 روپے میں جاری رہی۔
ان تمام ریٹس میں دن بھر عالمی اور ملکی مالیاتی تبدیلیوں کے باعث رد و بدل ممکن ہے۔
معاشی ماہرین کے مطابق کرنسی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ عالمی تاجر منڈی، درآمدات و برآمدات، مرکزی بینک کی پالیسیوں اور زرمبادلہ کے ذخائر سے متاثر ہوتا ہے۔ اس لیے کرنسی کے لین دین سے قبل تازہ ترین ریٹس کی تصدیق نہایت ضروری ہے۔
|
OPEN MARKET FOREX RATES by forex.com.pk |
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
INTER BANK RATES by forex.com.pk |
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








