پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ اتوار2 نومبر 2025 کو جاری کردہ تازہ ترین فاریکس ریٹس کے مطابق امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال، یورو، اور متحدہ عرب اماراتی درہم سمیت دیگر اہم کرنسیوں کی قیمتوں میں جزوی رد و بدل ریکارڈ کیا گیا۔
فاریکس مارکیٹ کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ معمولی دباؤ کا شکار ہے، جبکہ سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قیمتیں بھی مستحکم دکھائی دے رہی ہیں۔
تجارتی ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں اور درآمدی اخراجات میں اضافے کے باعث زرمبادلہ کی شرح میں معمولی تبدیلی متوقع ہے۔
|
OPEN MARKET FOREX RATES by forex.com.pk |
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
INTER BANK RATES by forex.com.pk |
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








