راولپنڈی: آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا گیا، اس دوران پاک آرمی کا دہشتگر دوں سے مقابلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے چار جوان شہید ہوگئے جبکہ 4دہشت گرد بھی ہلاک کردیئے گئے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








