پنو عاقل کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

تازہ ترین

تازہ ترین

Four people die in truck-car collision near Pano Aqil

پنو عاقل کے قریب سکھر ملتان موٹر وے پر ٹرک اور کار کے درمیان تصادم میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق کار سکھر سے ملتان جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔

مقتولین کی لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Related Posts