بدترین معاشی حالات، عوام میں مایوسی کی شرح بڑھ گئی

تازہ ترین

تازہ ترین

ملک میں مہنگائی، ملکی سمت اور معاشی صورتحال سے پریشان پاکستانیوں کی شرح میں اضافہ ہو گیا۔

اِپسوس (Ipsos) پاکستان کے سروے کے مطابق رواں سال مارچ میں 44 فیصد اور اب 47 فیصد افراد مہنگائی سے پریشان ہیں۔

ملکی سمت کو غلط کہنے والے پاکستانیوں کی شرح 80 فیصد سے 88 فیصد ہوگئی ہے۔

ملکی معیشت کو 49 فیصد افراد نے کمزور کہا  جبکہ 64 فیصد آئندہ 6 ماہ میں معاشی بہتری سے نا اُمید ہیں۔ 

Related Posts