کراچی: دفاعی چیمپئن تشنا پٹیل نے ویمنز حب جیپ ریلی کا ٹائٹل پھر سے اپنے نام کرلیا۔ فائنل ریس کو دیکھنے کے لئے ٹریک پر شائقین کی کثیر تعداد موجود تھی۔
دھول اڑاتی اور پانی پر فراٹے بھرتی گاڑیوں کا گڈانی موٹر اسپورٹس میلہ جاری ہے۔
2020 کی فاتح تشنا پٹیل نے اپنے ٹائٹل کا شاندار دفاع کرتے ہوئے فائنل میں مخالف کھلاڑیوں کو شکست سے دوچار کردیا۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








