کراچی میں گذری کے رہائشی علاقے میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گذری میں گیس دھماکے کے باعث جھلسنے والے 4 افراد میں 2 بھائی بھی شامل ہیں۔ زخمی افراد کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
نصیر آباد میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، واٹر ٹینکر کا ڈرائیور جاں بحق
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








