برلن:جرمنی کے ایک سروے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔
میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی میں ہونے والے ایک سروے یوگوو کے نتائج میں کہاکہ گیاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور شمالی کوریا کے لیڈر کم یونگ ان سے زیادہ خطرناک سمجھا جاتا ہے۔
جرمنی میں کواسے جانے والے اس سروے میں دو ہزار سے زیادہ جرمن افراد کا انٹرویو کیا گیا۔ اس سروے میں حصہ لینے والے افراد کا ماننا تھا کہ صدر ٹرمپ ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنائی اور چینی صدر شی جن پنگ سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔
مزید پڑھیں:بھارتی پولیس کامسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،پاکستان جانے کی دھمکیاں
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








