رد و بدل ہونے والا ہے، تیار رہیں، جانئے پٹرول کی نئی قیمت کیا ہوسکتی ہے؟

تازہ ترین

تازہ ترین

علامتی فوٹو

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان آج کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ کل یکم مئی کی چھٹی ہونے کی وجہ سے قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان آج کیےجانےکا امکان ہے۔

Related Posts