منال خان اور احسن محسن اکرام شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں، اس جوڑے نے رواں سال ویلنٹائن ڈے پر شادی کرنے کا اعلان کیا تھا جس کو عملی جامہ پہنادیا ہے۔
جڑواں بہن ایمن خان کے برعکس منال کی شادی زیادہ دھوم دھام سے تو نہیں ہوئی یہ کافی گلیمرس تھی۔شادی کی خوبصورت تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جہاں خاندان کے افراد اور شوبز انڈسٹری سے وابستہ ستاروں نے شرکت کی۔
آئیے منال اور احسن شادی کی اس گلیمرس تقریب کی تصویری جھلکیاں دیکھتے ہیں۔








گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








